MWT: Tank Battles

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
2.82 لاکھ جائزے
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
+1 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
تشدد
صارفین کا تعامل، درون گیم خریداریاں (رینڈم آئٹمز شامل ہیں)
مزید جانیں
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس گیم کے بارے میں

تیار ہو جائیں مہم جوئی سے بھرپور ایک PvP شوٹر گیم کے لیے جو بھاری اسلحے کی جنگ کو اگلے درجے پر لے جائے گی - MWT: Tank Battles!

خود کو ٹینکوں کے شدید معرکوں میں محو پائیں جہاں سامنا ہو گا جدید ترین جنگی مشینوں بشمول ہوائی دفاع کے نظاموں، متعدد راکٹ داغنے والے نظاموں، خود رو توپ خانہ جات، مختلف اقسام کے ڈرونز، جنگجوؤں، ہیلی کاپٹرز اور دیگر سے۔ جدید دور کے، متعدد اسلحہ جات کا استعمال اکٹھا پیش کرنے والے معرکوں کا انتہائی دلکش انداز میں تجربہ کریں۔

درجنوں سرد جنگ کے دور کی اور جدید مشینوں کے علاوہ، آرماٹا اور ایبرامزX ٹینکوں تک، تازہ ترین آزمائشی نمونے استعمال کر کے دیکھیں۔ ہر اپ ڈیٹ اپنے ساتھ فوجی آلات کے ایسے اور بھی ماڈل اور اقسام لائے گی جن کا تذکرہ فوج کے ہر رسیا کی زبان پر ہے۔
ٹینک میں سوار ہوں اور جنگ کے لیے تیار ہو جائیں!

ٹینکوں کی زبردست PvP جنگوں کا حصہ بنیں:
MWT: Tank Battles میں، بھاری ہتھیاروں سے لیس ٹینکوں کی قیادت سنبھالیں اور سنسنی خیز PvP گیمز کا حصہ بنیں۔ اپنی ٹینک کمپنی کی کمان سنبھالیں اور تیز رفتار، دشوار گزار بھاری اسلحے کی جنگ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں۔ میدان جنگ پر غلبہ پا کر محاذ جنگ کا فیصلہ کن چیمپئین قرار پائیں!

جدید ہوائی لڑائی:
افسانوی حیثیت کی حامل جنگی مشینوں، جیسے AH 64E اپاچی ہیلی کاپٹر اور F-35B لڑاکا طیارے پر آسمانوں کو چھوئیں۔ پرواز کی تفصیلی باریکیوں، اڑان بھرنے اور زمیں پر اترنے کے حقیقت سے قریب عمل کا لطف اٹھائیں! اپنے طیارے کو اپنے جنگ لڑنے کے انداز سے ہم آہنگ کرنے کے لیے حسب منشا بنائیں، معرکے کا رخ بدل سکنے والے متعدد اقسام کے ہتھیاروں اور تکنیکی اپ گریڈز میں سے انتخاب کریں۔ جدید فن جنگ کے چند نامور ترین طیارے اڑانے کا ہیجان انگریز تجربہ کریں!

توپ خانے کے حملوں کا بند کھول دیں:
توپ خانے کے جدید نظاموں کے ساتھ جدید فن جنگ کی حقیقی طاقت کا تجربہ کریں۔ فاصلے سے تیر بہدف حملے کر کے اپنے دشمنوں پر تباہی کی بارش کر دیں۔ توپ خانے سے حکمت عملی کے تحت کیے جانے والے حملوں سے میدان جنگ کو قبضے میں کریں!

ڈرون کے ذریعے ماہرانہ جنگ:
ڈرونز معرکوں کا نتیجہ تراشنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ڈرونز کو بروئے کار لا کر دشمن کے ٹھکانوں کی مخبری کریں، توپ خانے سے حملے کرنے کے لیے اہداف کو نشان زد کریں اور ٹیکٹیکل بالادستی حاصل کریں۔ ڈرونز پر گرفت حاصل کریں اور اپنے مخالفین پر فوری اور جان لیوا حملے کر کے ان کو ہیبت زدہ کر دیں۔

اپنی جنگی مشینوں میں حسب منشا تبدیلی اور اپ گریڈ کریں:
جدید ٹینکوں کے ایک متفرق انتخاب میں سے پسند کریں، ہر کسی کی منفرد قوتیں اور صلاحتیں ہیں۔ اپنی جنگی مشینوں کو طاقتور ہتھیاروں اور سازوسامان سے حسب منشا بنائیں تاکہ آپ کے کھیلنے کے انداز کے لیے موزوں رہیں۔ اپنے ٹینکوں کو اپ گریڈ کر کے جدید فیچرز کو ان لاک کریں اور میدان جنگ میں مسابقتی برتری حاصل کریں۔

حقیقت سے قریب گرافکس اور طبیعی خواص:
مبہوت کن گرافکس اور حقیقت سے قریب طبیعی خواص کے ساتھ جدید دور کی ٹینکوں کی جنگ کا تجربہ کریں۔ خود کو لڑائی کے میدانوں، ٹینکوں کے انتہائی تفصیلی ماڈلز، اور حیران کن بصری عکس بندی میں محو کریں۔

باہمی اتحاد کریں اور مل کر فتح کریں:
ہم فکر کھلاڑیوں کے ساتھ اتحاد قائم کر کے ایک ہیبت ناک قوت بنیں اور میدان جنگ پر غلبہ پائیں۔ معرکوں میں باہمی تعاون کریں، مل کر ڈرون حملے اور توپ خانے سے حملے کریں، اور اپنے دشمنوں کو بے بس کریں۔

اپنی زندگی کی سنسنی خیز ترین ٹینکوں کی جنگوں کے لیے تیار ہو جائیں! اپنے ٹینکوں، طیاروں، ڈرونز اور توپ خانے کی کمان کریں، PvP کے معرکوں میں غالب رہیں اور میدان جنگ میں اپنی بالادستی قائم کریں۔ ابھی MWT: Tank Battles ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی قیادت میں اپنی فوج کو فتح دلوائیں!
اس نئی گیم کو Artstorm studio، جو بحری جنگ کی منظر کشی پر مبنی مشہور گیم، Modern Warships کے تخلیق کار ہیں، نے تیار کیا ہے، اور یہ بری گاڑیوں کی جنگ والی طرز کو ایک نیا مفہوم دیتی ہے۔

© 2024 by Artstorm Cyprus Ltd. All rights reserved
ٹینکوں کی زبردست ہائی ٹیک PvP جنگ کا حصہ بنیں جس میں ڈرونز اور طیارے بھی ہیں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
23 ستمبر، 2026
ان پر دستیاب
Android, Windows*‎
*‫‏‎®‎‏Intel ٹیکنالوجی کے ذریعے تقویت یافتہ
نمایاں کہانیاں

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
  • یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
    ذاتی معلومات اور ایپ کی معلومات اور کارکردگی
  • کوئی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا گیا
    ڈویلپرز کے اکٹھا کرنے کے اعلان کے طریقے بارے میں مزید جانیں
  • ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
  • آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

2.66 لاکھ جائزے
Waseem
7 جولائی، 2025
wonderful game with nice realistic graphics
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Artstorm FZE
7 جولائی، 2025
Thank you for your kind words about the graphics and gameplay! Your support means a lot to us, and we’re excited to continue enhancing your experience. If you have any suggestions or feedback, feel free to share!

نیا کیا ہے

This is one striking update!

🚀 Missile Tweaks

Both the Spike LR-2 and MBDA MMP missiles are now top-attack, dealing great damage to vulnerable top armor.

⚔️ Eight New Vehicles

From the elusive B-2 Spirit and Super Étendard to the legendary frontliners like the M1E3 Abrams, T-80U Bars, Leopard 2A5, Leclerc MSC… and more!

🎯 Extensive Balance Changes

Be sure to check out the new cluster rounds — better submunition damage, but lower submunition count. Let us know how they hit!
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
تشدد
صارفین کا تعامل، درون گیم خریداریاں (رینڈم آئٹمز شامل ہیں)
مزید جانیں

ایپ سپورٹ

ڈویلپر کا تعارف
Artstorm FZE
artstormfze@gmail.com
Office Number 320, Third Floor, One UAQ Building ام القيوين United Arab Emirates
+971 54 365 3933

مزید منجانب Artstorm FZE‏

ملتی جلتی گیمز